ویب سائٹ دفتر رہبر معظم انقلاب اسلامی

رہبر معظم انقلاب اسلامی نے 601 قیدیوں کی سزاؤں میں تخفیف اور عفو کی درخواست سےموافقت کی


رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے 12 فروردین یوم اسلامی جمہوریہ ایران کی مناسبت سے  عدلیہ کے سربراہ آيت اللہ آملی لاریجانی کی طرف سے عام عدالتوں اور انقلاب اسلامی عدالتوں سے سزا یافتہ601 قیدیوں کی سزاؤں میں تخفیف اور عفو کی در‍خواست موافقت کی ہے.

700 /