ویب سائٹ دفتر رہبر معظم انقلاب اسلامی

رہبر معظم انقلاب اسلامی کی طرف سے مالی مدد :

رہبر معظم انقلاب اسلامی نے ضرورت مند قیدیوں کی رہائی کے لئے 800 ملین ریال کی مالی مدد فراہم کی

رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے آج صبح اکیسویں جشن گلریزاں کے موقع پرضرورت مند قیدیوں کی رہائی کے لئے 800 ملین ریال کی مالی مدد فراہم کی ہے۔جشن گلریزاں دیہ اور قیدیوں کو مدد فراہم کرنے والی عوامی کمیٹی کے تعاون سے ہر سال منعقد کیا جاتا ہے۔

700 /