ویب سائٹ دفتر رہبر معظم انقلاب اسلامی

مجلس عزا:

رہبر معظم انقلاب اسلامی کی موجودگی میں حضرت علی (ع) کی شہادت کی مناسبت سے مجلس عزاکا انعقاد

اسوہ فضائل، ابو الآئمہ حضرت علی بن ابی طالب علیہ السلام کی مظلومانہ اور دردناک شہادت کی مناسبت سے آج پیر کے دن حسینیہ امام خمینی (رہ) میں رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای کی موجودگی مجلس عزامنعقد ہوئی ۔۔جس میں عوام کے مختلف طبقات کے علاوہ اعلی فوجی اور سول حکام نے شرکت کی۔ حسینیہ امام خمینی (رہ) میں رمضان المبارک کی انیس، بیس اور اکیس تاریخ کوحضرت امیر المؤمنین علی علیہ السلام کی شہادت کے سلسلے میں  مجالس عزا منعقد ہوئيں۔

700 /