ویب سائٹ دفتر رہبر معظم انقلاب اسلامی

شہیدوں کے مزار پر حاضری

رہبر معظم کی کرمانشاہ کے شہیدوں کے مزار اور گلزار پر حاضری

رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای آج جمعہ کی صبح کرمانشاہ کے شہداء کے مزار پر حاضر ہوئے اور کرمانشاہ کے علماء شہید محراب آیت اللہ اشرفی کے مزار اور آیت اللہ نجومی کے مزار پر حاضر ہو کر فاتحہ خوانی اور ان کے درجات کی بلندی کے لئے دعا فرمائی۔

حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای اس کے بعد کرمانشاہ کےاعلی مقام شہیدوں کے مزار پر حاضر ہوئے اور ان کی قربانیوں کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے ان کے درجات کی بلندی کے لئے سورہ  فاتحہ کی تلاوت فرمائی
700 /