ویب سائٹ دفتر رہبر معظم انقلاب اسلامی

گيلانغرب کے شہداء کےمزار پر حاضری:

رہبرمعظم انقلاب اسلامی کی گيلانغرب کے شہداء کےمزار پر حاضری

رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای آج صبح گيلانغرب میں جب وارد ہوئے تو انھوں نے سب سے پہلےمزار شہداء پر حاضری دی اور شہیدوں کے درجات کی رفعت و بلندی کے لئے سورہ فاتحہ کی تلاوت فرمائی۔

700 /