ویب سائٹ دفتر رہبر معظم انقلاب اسلامی

عزاداری اورمجالس عزا کا انعقاد:

رہبر معظم کی موجودگی میں سید الشہداء حضرت امام حسین علیہ السلام کی عزاداری اورمجالس عزا کا انعقاد

حسینیہ امام خمینی (رہ)میں نماز مغرب و عشاء کے بعد رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای کی موجودگی میں سید الشہداء حضرت امام حسین (ع) اور ان کے باوفا ساتھیوں کی کربلا کے میدان میں عظیم قربانی کی یاد میں مجلس عزا منعقد ہوئی۔ مجالس عزا اور عزاداری کا سلسلہ جمعرات 17 آذرماہ مطابق 12 محرم الحرام تک جاری رہےگا۔

 
700 /