ویب سائٹ دفتر رہبر معظم انقلاب اسلامی

تعزیتی پیغام:

رہبر معظم انقلاب اسلامی کا سپاہ کی بحریہ کے سربراہ کے نام تعزیتی پیغام

رہبر معظم انقلاب اسلامی نے سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی بحریہ کے سربراہ ایڈمیرل جنرل فدوی کے والد کے انتقال پر ان کے نام تعزیتی پیغام ارسال کیا ہے۔

پیغام کا متن حسب ذيل ہے:

بسم اللہ الرحمن الرحیم

میجر جنرل جناب علی فدوی

آپ کے والد بزرگوار کے انتقال پر جنابعالی اور مرحوم کے تمام پسماندگان کو تعزیت اور تسلیت پیش کرتا ہوں اور اللہ تعالی کی بارگاہ سے  مرحوم کے لئے رحمت ، مغفرت اور بخشش طلب کرتا ہوں۔

سید علی خآمنہ ای

6/ بہمن/ 1390

700 /