ویب سائٹ دفتر رہبر معظم انقلاب اسلامی

رہبر معظم انقلاب اسلامی کا حضرت امام خمینی(رہ) اور شہیدوں کے مزار پر حضور

رہبر معظم انقلاب اسلامی کا حضرت امام خمینی(رہ) ،گمنام شہیدوں اور بہشت زہرا (س)کے شہیدوں کے مزار پر حضور

رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے عشرہ فجر کی آمد کے موقع پر رہبر کبیر اور بانی انقلاب اسلامی حضرت امام خمینی (رہ) کے مزار پر حاضر ہو کر سورہ فاتحہ کی تلاوت کی اورانھیں خراج عقیدت پیش کیا اس کے بعد رہبر معظم انقلاب اسلامی نے ساتویں تیر کے شہداء اور بہشت زہرا (س) میں دفن شہیدوں کے درجات کی بلندی کے لئے سورہ حمد کی تلاوت کی اور ان کے لئےدعا فرمائي۔

700 /