ویب سائٹ دفتر رہبر معظم انقلاب اسلامی

حضرت فاطمہ زہرا (س)کی شہادت کی مناسبت سے 5 دن مجالس عزا:

رہبر معظم انقلاب اسلامی کی موجودگی میں حضرت فاطمہ زہرا (س)کی شہادت کی مناسبت سے 5 دن مجالس عزا

رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای کی موجودگی میں پیغمبر اسلام حضرت محمد مصطفی (ص) کی پارہ جگر حضرت فاطمہ زہرا(س) کی دردناک شہات کی مناسبت سے  پانچ دن تک مجالس عزا منعقد ہونگی۔ مجالس عزا کا سلسلہ 30 جمادی الاول سے لیکر 4 جمادی الثانی تک جاری  رہےگا جس میں ذاکرین حضرت زہرا (س)کے فضائل اور مصائب بیان کریں گے۔ یہ مجالس حسینیہ امام خمینی (رہ) میں منعقد ہونگی۔ مجالس سے قبل نماز مغرب و عشاء رہبر معظم انقلاب اسلامی کی امامت میں منعقد ہوگی۔

700 /