ویب سائٹ دفتر رہبر معظم انقلاب اسلامی

فقه اور شرعی امور

بیت المال کی سہولیات کا استعمال
بیت المال کی سہولیات کا استعمال
ملازمت کے مقام یا کسی دوسری جگہ میں بیت المال کی سہولیات کے استعمال منجملہ سرکاری بجلی سے موبائل چارج کرنے کا کیا حکم ہے؟
آب جو بنانا اور بیچنا
آب جو بنانا اور بیچنا
آبجو (بیئر) بنانا اور بیچنا میرے ملک میں ایک اچھا اور منافع بخش کاروبار ہے، برائے مہربانی بیان فرمائیے کہ کیا میرے لئے شرعی طور پر اس کے بنانے اور بیچنے کا کوئ راستہ ہے یا نہیں؟
ایسے شخص کے اعضا نکالنا جو مر رہا ہے
ایسے شخص کے اعضا نکالنا جو مر رہا ہے
اگر کوئى شخص بيمار ہوجائے اور ڈاکٹر اس کے علاج سے مايوس ہوجائيں اور يہ کہيں کہ وہ قطعى طور پر مرجائے گا ايسى صورت ميں اس کے بدن کے بنيادى اور حياتى قسم کے اعضاءجيسے ، دل، گردہ... وغيرہ کو اس کى وفات سے پہلے نکال کر دوسرے انسا ن کے جسم ميں لگايا جاسکتا ہے؟