ویب سائٹ دفتر رہبر معظم انقلاب اسلامی
دریافت:

مناسک حج

  • مقدمه: حج کی فضیلت اور اہمیت
  • پہلی فصل:کلیات
  • دوسرا باب: واجب حج (حجّة الاسلام)
  • تیسرا باب: حج  نیابتی (کسی کی طرف سے حج کرنا)
  • چوتھا باب: عمرۂ تمتّع کے اعمال
  • پانچواں باب: حجِ تمتّع کے اعمال
    • اوّل: احرام
    • دوم: عرفات میں وقوف
    • سوم: مشعرالحرام (مزدلفہ) میں وقوف
    • چوتھا عمل: جَمرۂ عَقَبہ کی رَمی
    • پنجم: قربانی
    • ششم: تقصیر یا حلق
      • استفتاءات تقصیر و حلق
        پرنٹ  ;  PDF
         
        استفتاءات تقصیر و حلق

         

        سوال 540۔ کیا اس مشین سے حلق کرنا جو استرے کی طرح بالوں کوسرے سے کاٹ دیتی ہے، کافی ہے؟
        جواب: احتیاط واجب کی بناپر استرےسے حلق کیا جائے۔
        سوال 541۔  کیا عورت کے لیے جائز ہے کہ وہ عید قربان کی رات رمی جمرہ عقبه کے بعد تقصیر کرے؟ اور کیا اس حکم میں عید کے دن قربانی کے لئے کسی کو اپنا نائب بنانے  یا نہ بنانے میں کوئی فرق ہے؟
        جواب: واجب ہے کہ عید کے دن اپنی قربانی ذبح ہونے تک صبر کرے اور عید کے دن قربانی کے لئے کسی کو نائب بنانا شب عید تقصیر جائز ہونے کے لئے کافی نہیں۔
        سوال 542۔ کیا محرم قربانی کے لیے کسی کو نائب بنانے کے بعد حلق کر سکتا ہے یا اسے قربانی ذبح ہونے تک انتظار کرنا چاہیے؟
        جواب: ذبح کی خبر ملنے تک انتظار کرنا چاہئے لیکن اگر جلد بازی کر کے اتفاقاً ذبح سے پہلے حلق یا تقصیر کر لے تو صحیح ہے اور اعادہ لازم نہیں۔
    • ہفتم مکہ کے اعمال
    • آٹھواں: منی میں رات گزارنا
    • آٹھواں: منی میں رات گزارنا
    • نواں:تینوں جمرات کو کنکریاں مارنا
    • مکہ اور منی سے خارج ہونے سے متعلق استفتائات
  • چھٹا باب: عمرہ مفردہ
  • متفرق استفتائات
  • رہبر معظم شہید امام خامنہ ای کے بیانات اور پیغامات سے چند اقتباسات
700 /