ویب سائٹ دفتر رہبر معظم انقلاب اسلامی
دریافت:

مناسک حج

  • مقدمه: حج کی فضیلت اور اہمیت
  • پہلی فصل:کلیات
  • دوسرا باب: واجب حج (حجّة الاسلام)
  • تیسرا باب: حج  نیابتی (کسی کی طرف سے حج کرنا)
  • چوتھا باب: عمرۂ تمتّع کے اعمال
  • پانچواں باب: حجِ تمتّع کے اعمال
    • اوّل: احرام
    • دوم: عرفات میں وقوف
    • سوم: مشعرالحرام (مزدلفہ) میں وقوف
    • چوتھا عمل: جَمرۂ عَقَبہ کی رَمی
    • پنجم: قربانی
    • ششم: تقصیر یا حلق
    • ہفتم مکہ کے اعمال
    • آٹھواں: منی میں رات گزارنا
    • آٹھواں: منی میں رات گزارنا
    • نواں:تینوں جمرات کو کنکریاں مارنا
      • رمی جمرات سے متعلق استفتائات
        پرنٹ  ;  PDF
         
        رمی جمرات سے متعلق استفتائات

         

        سوال 581۔کیا دن میں بھیڑ کا خوف ہونے کی وجہ سے عورت تینوں جمرات کو رات کے وقت رمی کرسکتی ہے؟ کیا اس صورت میں رات کو رمی کرنا معین ہے یا دن کے وقت رمی کے لئے نائب مقرر کرسکتی ہے؟
        جواب: اگر ممکن ہے تو  رات کو رمی کرے خواہ بعد والی  رات  ہی کیوں نہ ہو، نائب مقرر کرنا صحیح نہیں ہے۔
        سوال 582۔ جو شخص گیارہویں اور بارہویں تاریخ  کو دن میں گذشتہ روز کی قضا اور اسی روز کی ادا رمی کرنا چاہتا ہے چونکہ قضا  کو اداپر مقدم  کرنا واجب ہے، اگر ترتیب کی رعایت نہ کرے تو ادا رمی صحیح ہے؟ دوسرے الفاظ میں قضا اور ادا کے درمیان ترتیب شرعی حکم ہے یا وضعی؟
        جواب: اگر قضاء اور ادا کے درمیان ترتیب کا خیال نہ رکھا جائے تو رمی کو درست طریقے سے دوبارہ کرنا ضروری ہے اور عمدا ہونے کی صورت میں یہ حکم فتوی کی بناپر اور نادانستہ یا بھول جانے کی صورت میں احتیاط واجب کی بناپر ہے۔
         
    • مکہ اور منی سے خارج ہونے سے متعلق استفتائات
  • چھٹا باب: عمرہ مفردہ
  • متفرق استفتائات
  • رہبر معظم شہید امام خامنہ ای کے بیانات اور پیغامات سے چند اقتباسات
700 /