ویب سائٹ دفتر رہبر معظم انقلاب اسلامی

رہبر معظم کا قومی آزاد کشتی ٹیم کی کامیابی پر مبارکباد کا پیغام:

رہبر معظم انقلاب اسلامی کا قومی آزاد کشتی ٹیم کی کامیابی پر مبارکباد کا پیغام

رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نےایک پیغام میں ایران کی قومی آزاد کشتی ٹیم کی ہنگری کے عالمی مقابلوں  میں شاندار کامیابی پر کشتی کے کھلاڑیوں کو مبارکباد پیش کی ہے۔

رہبر معظم انقلاب اسلامی کے پیغام کا متن حسب ذیل ہے:  

بسمہ تعالی

سنجیدہ تلاش و  کوشش کےذریعہ عوام کے دلوں کو شاد کرنے پر آپ کا شکریہ ادا کرتا ہوں ۔

سید علی خامنہ ای

27/شہریور/1392

700 /