ویب سائٹ دفتر رہبر معظم انقلاب اسلامی

فقه اور شرعی امور

حج سے منصرف ہونا
حج سے منصرف ہونا
ناگہانی طور پر حج کے اخراجات بڑھنے اور سعودی حکومت کی جانب سے اضافی رقم کے مطالبے کے پیش نظر، کیا وہ شخص جس کے پاس حج کے اخراجات ہوں اور اس نے اس سال کے لئے اندراج کیا ہوا ہو نئے اضافی اخراجات بھی ادا کرے یا حج سے منصرف ہوسکتا ہے؟
وقف کے استعمال میں تبدیلی
وقف کے استعمال میں تبدیلی
مسجد کا زیریں طبقہ(بیسمنٹ) جو وقف کے لحاظ سے مسجد کا حکم رکھتا ہے، گودام (اسٹور روم) میں تبدیل ہوگیا ہے اور مسجد کے متولیوں کا ارادہ ہے کہ اس کے ایک حصے کو ورزش اور کھیل کے ہال اور اسی طرح ثقافتی امور کی کلاسوں کی جگہ میں تبدیل کردیں، کیا مذکورہ عمل شرعی طور پر اشکال رکھتا ہے؟
مصارف کے علاوہ دوسری جگہوں میں کفارہ خرچ کرنا3
مصارف کے علاوہ دوسری جگہوں میں کفارہ خرچ کرنا3
ہمارا ایک اکاونٹ ہے کہ جس میں صرف فقراء کے لئے مالی امداد جمع کی جاتی ہے اور اس اکاونٹ میں رد مظالم اور کفارے کی رقم جمع کروائی گئی ہے، میں ابھی متوجہ ہوا ہوں کہ ان رقوم کے خرچ کی مد میں اختلاف ہے اب ان پیسوں کا کیا کیا جائے اور حکم کیا ہے؟
فدیہ ادا کرنے کا وقت
فدیہ ادا کرنے کا وقت
وہ افراد جنہوں نے بیماری کی وجہ سے روزہ نہیں رکھا ہے اور انہیں یقین ہے کہ بیماری ٹھیک ہونے والی نہیں ہے و دائمی ہے کیا روزہ نہ رکھنے کا کفارہ ﴿فدیہ﴾ اگلے سال کے ماہ رمضان سے پہلے ادا کرسکتے ہیں؟