ویب سائٹ دفتر رہبر معظم انقلاب اسلامی

قرض کو رد مظالم کا متبادل کرنا

سوال:  ایک غریب شخص میری کچھ رقم کا مقروض ہے، اتنی ہی رقم مجھے رد مظالم کے طور پر دینی ہے، اگر غریب شخص کو ( اس کی اطلاع کے بغیر) ابراء (قرض سے بریٔ الذمہ) کردوں تو کیا مجھ سے رد مظالم کا وجوب  اٹھ جائے گا؟ اگر اسے اطلاع دے دوں تو کافی ہو گا؟
جواب: اگر رد مظالم کی نیت سے اسے  بریٔ الذمہ کر دیں تو آپ کا ذمہ بری ہو جائے گا اور اطلاع دینا  ضروری نہیں ہے۔
 
700 /