ویب سائٹ دفتر رہبر معظم انقلاب اسلامی

کپڑوں پر اسمائے متبرکہ چھپوانا

سوال: کیا لباس ، مخصوصا کالے کپڑوں پر آیات قرآن اور معصومین علیہم السلام کے اسمائے گرامی چھپوانا یا لکھوانا، اس  بات کے پیش نظر کہ ہاتھ اور بدن ان سے لگتا ہے،   جائز ہے؟ ایسے لباس کے استعمال کا کیا حکم ہے؟
جواب: کوئی حرج نہیں ہے، تاہم واجب ہے کہ ان کے متعلق شرعی احکام کا خیال رکھا جائے اور ان کی لکھائی کی  بے حرمتی، نجس کرنے اور بغیر وضو  انہیں ہاتھ لگانے سے پرہیز کی جائے۔
 
700 /