ویب سائٹ دفتر رہبر معظم انقلاب اسلامی

عزاداری میں موسیقی کے آلات کا استعمال

سوال: عزاداری کی رسومات میں موسیقی کے آلات جیسے کہ آرگن یا باقی دوسرے آلاتِ موسیقی کے استعمال کرنے کا کیا حکم ہے؟
جواب: آلاتِ موسیقی کا استعمال سید الشہداء امام حسین علیہ السلام کی عزاداری کے شایان شان نہیں ہے اور بہتر ہے کہ عزاداری اسی روایتی طریقے سے انجام دی جائے جو سابقہ زمانے سے رائج ہے۔
 
700 /