ویب سائٹ دفتر رہبر معظم انقلاب اسلامی

حرم امام حسین علیہ السلام (حائر حسینی) میں تخییر کی حدود

کیا آپ جانتے ہیں ۔۔۔۔۔۔
مسافر کے لئے حرم امام حسین علیہ السلام (حائر حسینی) میں نماز کو قصر کرنے اور پوری پڑھنے میں تخییر (اختیار) کا حکم تحت القبہ (زیر گنبد) اور امام حسین علیہ السلام کی قبر مبارک کا قریبی مقام کہلانے والی جگہ (اگرچہ دو تین میٹر کے فاصلے پر ہو) کے ساتھ مخصوص ہے اور احتیاط واجب کی بنا پر مسافر رواق اور صحن مطہر میں اپنی نماز قصر پڑھے۔
700 /