ویب سائٹ دفتر رہبر معظم انقلاب اسلامی

عتبات و مزارات مقدسہ میں نماز پڑھنا

انبیاء، اوصیاء اور آئمہ (علیہم السلام) کے مزارات مقدسہ میں نماز پڑھنا مستحب ہے۔ اگر نماز ادا کرتے وقت نماز گزار اور ضریح مطہر کے درمیان دیوار یا اسی جیسی کوئی چیز حائل نہ ہو تو نماز گزار پیغمبر اور امام (علیہ السلام) کی قبر مبارک سے آگے کھڑا نہ ہو، تاہم قبر مبارک کے برابر کھڑے ہونے میں کوئی حرج نہیں ہے۔
700 /