ویب سائٹ دفتر رہبر معظم انقلاب اسلامی

مسجد میں تالیاں بجانا

سوال: مسجد میں تالیاں بجانے کا کیا حکم ہے؟
جواب: کلی طور پر جشن اور عیدوں کی تقاریب یا حوصلہ افزائی اور تائید وغیرہ کے لئے عام انداز میں بذات خود تالیاں بجانے میں کوئی حرج نہیں ہے، لیکن بہتر ہے کہ دینی محفلوں اور خاص طور پر مساجد ، امام بارگاہوں اور نماز خانوں میں منعقد ہونے والی تقاریب کی فضا کو صلوات اور تکبیر کے ذکر سے معطر کیا جائے تا کہ انسان کو اس کا ثواب ملے۔
700 /