ویب سائٹ دفتر رہبر معظم انقلاب اسلامی

بچے کا سجدہ گاہ اٹھا لینا

سوال: اگر نماز کے دوران سجدہ گاہ گم ہوجائے یا بچہ اسے اٹھالے تو کیا،کیا جائے؟
جواب: اگر ایسی چیز کہ جس پر سجدہ صحیح ہے (جیسے کہ مٹی، پتھر، لکڑی وغیرہ) پہنچ میں ہو تو اس پر سجدہ کیا جائے، ورنہ اگر وقت وسیع ہو تو نماز کو توڑ دے اور ایسی چیز کے ساتھ دوبارہ نماز پڑھے جس پر سجدہ کیا جاسکتا ہے۔
700 /