ویب سائٹ دفتر رہبر معظم انقلاب اسلامی

امام جماعت سے پہلے سجدے یا رکوع سے سر اٹھانا

سوال: اگر ہم امام جماعت سے پہلے اور غیر ارادی طور پر سجدے یا رکوع سے سر اٹھا لیں تو امام جماعت کے سر اٹھانے تک انتظار کریں یا واپس پلٹ جائیں؟ کیا پلٹنے کی صورت میں دو سجدے شمار نہیں ہوں گے؟
جواب: اگر آپ جانتے ہوں کہ واپس پلٹنے کی صورت میں امام جماعت کے ساتھ سجدے یا رکوع میں پھر سے شامل ہوجائیں گے تو آپ کو واپس پلٹ کر اس کے ساتھ شامل ہونا پڑے گا اور اس میں کوئی حرج نہیں ہے۔
700 /