ویب سائٹ دفتر رہبر معظم انقلاب اسلامی

نامحرم پر اتفاقی نظر پڑنا

سوال: نامحرم پر اتفاقی نظر پڑنے کا کیا حکم ہے؟
جواب: اتفاقی اور غیر ارادی نظر (پہلی نظر) کوئی حرج نہیں رکھتی تاہم نظر جمائے رکھنے یا اس کو دہرانے سے پرہیز کرنا ضروری ہے۔
700 /