ویب سائٹ دفتر رہبر معظم انقلاب اسلامی

فطرے کی مقدار

سوال: ہر فرد کے لئے فطرے کی مقدار کتنی ہے؟
جواب: ضروری ہے کہ انسان اپنے اور ہر اس شخص کے لئے جو اس کے زیر کفالت ہے، ہر فرد کے لئے ایک صاع (تقریبا 3 کلو) گندم، جو، کھجور، کشمش، چاول یا مکئی وغیرہ بطور فطرہ مستحق کو ادا کرے اور اگر ان میں سے کسی ایک کی قیمت بھی ادا کردے تو کافی ہے۔
700 /