ویب سائٹ دفتر رہبر معظم انقلاب اسلامی

رہبر معظم کی طرف سے مالی مدد:

رہبر معظم نے محروم افرادکے لئے مکانات تعمیر کرنے کے سلسلے میں مالی مدد فراہم کی

رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے حضرت امام خمینی(رہ) کے حکم سے انقلاب اسلامی تعمیراتی ادارے کی تاسیس کی سالگرہ کے موقع پرمحروم افراد کے لئے مکانات تعمیر کرنے کےسلسلے میں دوسو ملین ریال کی مالی مدد فراہم کی جوحضرت امام (رہ)کے حساب شمارہ 100 میں ڈال دی گئی۔ 28 سال قبل 22 فروردین کو امام خمینی (رہ)کے حکم سے محروم افراد کے لئے مکانات تعمیر کرنے کے سلسلے میں بینک میں حساب شمارہ 100 کا افتتاح کیا گیا تھا۔

700 /