ویب سائٹ دفتر رہبر معظم انقلاب اسلامی

رہبر معظم انقلاب اسلامی نے آج صبح:

حضرت احمد بن موسی شاہچراغ، محمد بن موسی اور حسین بن موسی علیہم السلام کے روضوں کی زیارت

رہبر معظم انقلاب اسلامی نے آج صبح حضرت احمد بن موسی شاہچراغ، محمد بن موسی اور حسین بن موسی " علیہم السلام " کے روضوں کی زیارت کی۔

 معظم لہ نے اس کے بعد شہید محراب آیت اللہ دستغیب کے مزار پر حاضر ہوکر فاتحہ خوانی کی اور ان کے درجات کی بلندی کے لئے دعا فرمائی۔

700 /