ویب سائٹ دفتر رہبر معظم انقلاب اسلامی

رہبر معظم کاسعدیہ شیراز میں حضور:

رہبر معظم انقلاب اسلامی کی شیخ سعدی شیرازی کے مزار پر حاضری

رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای آج سعدیہ شیراز میں ایران کے عظيم شاعر شیخ سعدی شیرازي کے مزار پر حاضر ہوئے اور اس عظیم شاعرکی یاد کو تازہ کرتے ہوئے اس کے لئے سورہ فاتحہ کی تلاوت کی۔

700 /