ویب سائٹ دفتر رہبر معظم انقلاب اسلامی

عدلیہ کے سربراہ کی درخواست سے موافقت:

رہبر معظم نےبعض فوجیوں کی سزاؤں میں تخفیف اور بخشش کی درخواست سےموافقت کی ہے

رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے خرم شہر کی آزادی کی سالگرہ کی مناسبت سے بعض سزا یافتہ فوجیوں کی سزاؤں میں تخفیف اور بخشش کی درخواست سےموافقت کی ہے۔عدلیہ کے سربراہ آیت اللہ شاہرودی نے ایک خط میں ان فوجیوں کی سزاؤں میں کمی یا معاف کرنے کی درخواست کی تھی جن کے استحقاق کا جائزہ فوجی عدالتوں میں مکمل ہوا ہے عدلیہ کے سربراہ کی درخواست سے رہبر معظم نے موافقت فرمائی ۔

700 /