رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے ایک پیغام میں پیرا اولمپیک کھیلوں میں ایرانی کھلاڑیوں کی کامیابی پر انھیں مبارک باد پیش کی ہے۔
پیغام کا متن حسب ذیل ہے:
بسم اللہ الرحمن الرحیم
میں آپ کی کامیابی پر بہت خوش و خرم اور شادہوں کیونکہ آپ کی کامیابی ہمارے عوام کی خوشحالی کا موجب بنی، میں آپ کے لئے دعا کرتا ہوں، انشاء اللہ آپ سب کامیاب و مؤفق رہیں۔
سید علی خامنہ ای
26 شہریور/ 1387