ویب سائٹ دفتر رہبر معظم انقلاب اسلامی

ہفتہ احسان و تعاون کے موقع پر غریبوں کی مدد

رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے ہفتہ احسان و تعاون کے موقع پر غریبوں اور نیاز مندوں کے لئے دو سوملین ریال کی مدد فراہم کی۔

مذکورہ مبلغ کو ملی بینک میں امام خمینی فاؤنڈیشن کے حساب نمبر3333 میں ڈآلدیا گیا ہے۔

700 /