رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے سنندج میں شہداء کے تین خاندانوں سے اچانک ملاقات کی اور کردستان کے مظلوم و دلیر شہیدوں کے پسماندگان اور لواحقین کے صبر و تحمل و استقامت کی تعریف و تمجید کی ۔
رہبر معظم انقلاب اسلامی نے شہداء کےجن سرافراز خاندانوں سے ملاقات کی انھوں نے اسلام ،انقلاب اور ایران کے لئے 4 شہیدوں ، 2 شہیدوں اور 1 شہید کی قربانی پیش کی ہے۔