ویب سائٹ دفتر رہبر معظم انقلاب اسلامی

حضرت عباس(ع) کی ولادت کی مناسبت جانبازوں کی عیادت:

حضرت ابوالفضل العباس(ع) کی ولادت کی مناسبت سے رہبر معظم انقلاب اسلامی کی طرف سے مختلف وفود نے انقلاب اسلامی کے سرافراز جانبازوں کی فداکاری اور جان نثاری پر ان کا شکریہ ادا کیا

حضرت ابوالفضل العباس (ع)کی ولادت باسعادت اور یوم جانباز کی مناسبت سے رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای کی طرف سے حجج اسلام والمسلمین رحیمیان ، تقوی اور ابراہیمی کی سرپرستی میں تین وفود نے تہران کے مختلف محلوں میں جانبازوں کے گھروں میں پہنچ کر ان سے ملاقات و گفتگو اور عیادت کی اور جانبازوں کی زندگی کے حالات اور انھیں درپیش مشکلات و مسائل کا جائزہ لیا ۔ وفود کے اراکین نے انقلاب اسلامی کے سرافراز جانبازوں کی فداکاری اور جان نثاری پر ان کا شکریہ ادا کیا ۔

حضرت ابوالفضل العباس (ع) کی ولادت باسعادت اور یوم جانباز کی مناسبت سے حجج اسلام والمسلمین رحیمیان ، تقوی اور ابراہیمی کی سرپرستی میں تین وفود نے تہران کے مختلف علاقوں میں جانبازوں کے گھروں میں پہنچ کر ان سے ملاقات و گفتگو ، ان کی عیادت اور جانبازوں کی زندگی کے حالات اور انھیں درپیش مشکلات و مسائل کا جائزہ لیا ۔ وفود کے اراکین نے انقلاب اسلامی کے سرافراز جانبازوں کی فداکاری اور جان نثاری پر ان کا شکریہ ادا کیا ۔

700 /