ویب سائٹ دفتر رہبر معظم انقلاب اسلامی

فقہی اور شرعی مسائل

سوکھے ہوئے زخم کے ساتھ وضو کرنا
سوکھے ہوئے زخم کے ساتھ وضو کرنا
جب ہاتھ پر زخم لگتا ہے اور کچھ عرصے کے بعد زخم بند ہوجاتا ہے اور اس کی یہ کیفیت ہوتی ہے کہ خون آنا رک جاتا ہے اور ہمیں صحیح سے معلوم نہیں ہوتا کہ زخم پر کس چیز کی تہہ چڑھی ہوئی ہے، آیا یہ چیز جو تہہ کی صورت میں ہے، نجس ہے؟
منگنی کے دوران رابطہ رکھنا
منگنی کے دوران رابطہ رکھنا
اس لڑکے اور لڑکی کا گھر والوں کی اطلاع کے ساتھ ٹیلی فون پر رابطہ رکھنا اور باتیں کرنا کہ جن کی آپس میں منگنی ہوچکی ہے تاکہ شادی کے فیصلے کے لئے ایک دوسرے کو مزید پہچان سکیں، کیا حکم رکھتا ہے؟
اسقاط حمل
اسقاط حمل
میری زوجہ حاملہ ہے اور ڈاکٹروں نے کئی ٹیسٹ کئے اور اس نتیجے پر پہنچے ہیں کہ بچہ ناقص الخلقت (جسمانی طور پر ناقص) ہے اور پیدائش کے بعد تقریبا پانچ سال سے زیادہ زندہ نہیں رہے گا، کیا ہمیں اسقاط حمل کی اجازت ہے؟
ڈبہ بند (Canned) مچھلی کھانا
ڈبہ بند (Canned) مچھلی کھانا
غیر مسلم ممالک میں ڈبہ بند (Canned) مچھلی فروخت کی جاتی ہے اور عام طور پر جب حلال گوشت نہ ملے تو مسلمانوں کے لئے ان ممالک میں یہ ایک اچھا راہ حل ہے، سوال یہ ہے کہ جب ہم نہیں جانتے کہ مچھلی پانی سے باہر مری ہے یا نہیں تو کیا اس کا کھاناحلال ہے؟
ایام عزا میں لاوڈ اسپیکر کا استعمال
ایام عزا میں لاوڈ اسپیکر کا استعمال
امام بارگاہ کی عمارت سے لاوڈ اسپیکر پر قرائت قرآن اور مجالس عزاء کی بہت اونچی آواز نشر کی جاتی ہے کہ جو شہر کے باہر بھی سنائی دیتی ہے یہ کام ہمسایوں کے سکون میں خلل پڑنے کی وجہ بن گیا ہے جبکہ امام بارگاہ کی انتظامیہ اور خطباء اس عمل کو جاری رکھنے پر مصر ہیں، اس عمل کا کیا حکم ہے؟
رکوع بھول جانا
رکوع بھول جانا
اگر کسی شخص کو نماز کے پہلے سجدے کے دوران یا دوسرے سجدے میں جانے سےپہلے معلوم ہوجائے کہ اس نے رکوع انجام نہیں دیا ہے، تو اس کا کیا فریضہ ہے؟
سیّار (متحرک) مسجد
سیّار (متحرک) مسجد
اگر متحرک کمرے (کانیکس باکس یا کنٹینر) یا ریل کے ڈبے کی کوئی بھگی یا ہوائی جہاز کے کسی چھوٹے کمرے کو مسجد کے طور پر وقف کردیا جائے تو کیا وقف صحیح ہے اور مسجد کے بقیہ مخصوص احکام رکھتا ہے؟

شرعی مسائل

شرعی سوال
فقہی اور شرعی مسائل

فقہی اور شرعی مسائل