ویب سائٹ دفتر رہبر معظم انقلاب اسلامی
دریافت:

نماز اور روزه کی احکام

    • نماز
      • واجب نمازیں
      • یومیہ نمازیں
      • نماز صبح کا وقت
      • نماز ظہر و عصر کا وقت
      • نماز مغرب و عشاء کا وقت
      • احکام اوقات نماز
      • نمازوں کی ترتیب
      • مستحب نمازیں
      • قبلہ
      • نماز میں بدن کا ڈھانپنا
      • نماز پڑھنے والے کی جگہ کی شرائط
      • احکام مسجد
      • اذان و اقامہ
      • واجبات نماز
      • قنوت
      • تعقیبات نماز
      • نماز کا ترجمہ
      • مبطلات نماز (وہ چیزیں جو نماز کو باطل کرتی ہیں)
      • شكيّات نماز
      • سجدہ سہو
      • بھولے ہوئے سجدے اور تشہد کی قضا
      • مسافر کی نماز
        • پہلی شرط: مسافت شرعی
        • دوسری شرط: مسافت شرعی تک جانے کا قصد ہو
          • سفر میں کسی کے تابع ہونے کے احکام
            پرنٹ  ;  PDF
             
            سفر میں کسی کے تابع ہونے کے احکام
             
            مسئلہ441۔ جو شخص سفر میں کسی اور کےتابع ہو، چاہے تابع ہونا اس کی مرضی سے ہو یا زبردستی ہو تو چنانچہ متبوع (جس کے تابع ہو) شرعی مسافت تک سفر کرے تو اس کی نماز قصر ہوگی۔
            مسئلہ442۔ اگر تابع شخص کو معلوم نہ ہو متبوع شرعی مسافت تک جائے گا یا نہیں تو اس سے پوچھنا واجب نہیں ہے اور متبوع پر بھی واجب نہیں ہے کہ تابع کو آگاہ کرے اور جب تک تابع کو متبوع کے مسافت تک جانے کے قصد کا علم نہ ہو اس کی نماز پوری ہوگی۔
            مسئلہ443۔ اگر تابع سمجھے کہ متبوع مسافت تک جانے کا قصد نہیں رکھتا ہے اور راستے میں متوجہ ہو کہ وہ اس کا قصد رکھتا ہےچنانچہ باقی راستہ (یک طرفہ یا مجموعی طور پر ) مسافت سے کم ہو تو اس کی نماز پوری ہوگی۔
            مسئلہ444۔ اگر کسی کو زبردستی کسی جگہ لے جایا جائے چنانچہ جانتا ہو کہ آٹھ فرسخ تک لے جایا جائے گا تو اس کی نماز قصر ہوگی۔

             

        • تیسری شرط: شرعی مسافت کا قصد برقرار رہے
        • چوتھی شرط: وطن یا ایسی جگہ سے نہ گزرے جہاں دس دن قیام کا ارادہ ہو-
        • پانچویں شرط: سفر جائز ہو
        • چھٹی شرط: ٹھہرنے کی جگہ ہو
        • ساتویں شرط: سفر اس کا پیشہ نہ ہو
        • آٹھویں شرط: حد ترخص تک پہنچے
        • وہ صورتیں جن میں سفر منقطع ہوجاتا ہے
        • سفر کےدوران نافلہ نمازوں کے احکام
        • جہاں وظیفہ نماز کو قصر کرکے پڑھنا ہے وہاں پوری نماز پڑھنا
        • پوری نماز پڑھنے کے مقام پر نماز کو قصر کرکے پڑھنے کا حکم
        • متفرق مسائل
      • قضا نماز
      • نماز کے لئے اجیر بنانا
      • والدین کی قضا نماز
      • نماز آیات
      • نماز عید فطر و عید قربان
      • نماز جماعت
      • نماز جمعہ
    • روزہ
700 /