ویب سائٹ دفتر رہبر معظم انقلاب اسلامی
دریافت:

نماز اور روزه کی احکام

    • نماز
      • واجب نمازیں
      • یومیہ نمازیں
      • نماز صبح کا وقت
      • نماز ظہر و عصر کا وقت
      • نماز مغرب و عشاء کا وقت
      • احکام اوقات نماز
      • نمازوں کی ترتیب
      • مستحب نمازیں
      • قبلہ
      • نماز میں بدن کا ڈھانپنا
      • نماز پڑھنے والے کی جگہ کی شرائط
      • احکام مسجد
      • اذان و اقامہ
      • واجبات نماز
      • قنوت
      • تعقیبات نماز
      • نماز کا ترجمہ
      • مبطلات نماز (وہ چیزیں جو نماز کو باطل کرتی ہیں)
      • شكيّات نماز
      • سجدہ سہو
      • بھولے ہوئے سجدے اور تشہد کی قضا
      • مسافر کی نماز
        • پہلی شرط: مسافت شرعی
        • دوسری شرط: مسافت شرعی تک جانے کا قصد ہو
        • تیسری شرط: شرعی مسافت کا قصد برقرار رہے
        • چوتھی شرط: وطن یا ایسی جگہ سے نہ گزرے جہاں دس دن قیام کا ارادہ ہو-
        • پانچویں شرط: سفر جائز ہو
        • چھٹی شرط: ٹھہرنے کی جگہ ہو
        • ساتویں شرط: سفر اس کا پیشہ نہ ہو
        • آٹھویں شرط: حد ترخص تک پہنچے
        • وہ صورتیں جن میں سفر منقطع ہوجاتا ہے
          • 1۔ وطن سے گزرنا
            • اصلی وطن
            • اختیاری وطن
            • موجودہ طور پر متعدد وطن
              پرنٹ  ;  PDF
               
              موجودہ طور پر متعدد وطن

               

              مسئلہ544۔ ایک ہی وقت میں دو یا تین وطن ہونا اشکال نہیں رکھتا ،اس طرح کہ ہر ایک میں گھر ہو جہاں سال میں کچھ مہینے رہتا ہو لیکن ایک ہی وقت میں تین سے زیادہ وطن ہونا محل اشکال ہے۔
              مسئلہ545۔ اگر کوئی قصد کرے کہ ہمیشہ کے لئے یا کئی سالوں کے لئے تین یا چار مہینے (مثلاً گرمیوں یا چھٹیوں میں) کسی جگہ زندگی گزارے چنانچہ گھر جیسے زندگی کے وسائل فراہم کرے تو عرف کی نظر میں وہ دوسرا وطن شمار ہوگا لیکن اگر وطن بنانے کے قصد اور زندگی کے لوازمات فراہم کئے بغیر فقط تفریح کے لئے وہاں جائے تو وطن ہونا بعید ہے۔
              مسئلہ546۔ جو شخص ایک سے زیادہ جگہ رہتا ہے وطن ہونے کے لئے ہر جگہ برابر قیام کرنا لازم نہیں ہے بنابرایں جس شخص کے دو وطن ہوں اگر ایک جگہ پانچ مہینے اور دوسری جگہ سات مہینے رہتا ہو اور جس شخص کے تین وطن ہوں اور ایک جگہ چار مہینے ، دوسری جگہ پانچ مہینے اور تیسری جگہ تین مہینے رہتا ہو تو سب پر وطن کے احکام جاری ہوں گے۔
            • وطن میں دوسرے کا تابع ہونا
            • وطن کو ترک کرنا (اعراض)
          • 2۔ دس دن قیام کا قصد کرنا
          • 3۔ قیام کے قصد کے بغیر ایک مہینہ رہنا
        • سفر کےدوران نافلہ نمازوں کے احکام
        • جہاں وظیفہ نماز کو قصر کرکے پڑھنا ہے وہاں پوری نماز پڑھنا
        • پوری نماز پڑھنے کے مقام پر نماز کو قصر کرکے پڑھنے کا حکم
        • متفرق مسائل
      • قضا نماز
      • نماز کے لئے اجیر بنانا
      • والدین کی قضا نماز
      • نماز آیات
      • نماز عید فطر و عید قربان
      • نماز جماعت
      • نماز جمعہ
    • روزہ
700 /