ویب سائٹ دفتر رہبر معظم انقلاب اسلامی
دریافت:

نماز اور روزه کی احکام

    • نماز
      • واجب نمازیں
      • یومیہ نمازیں
      • نماز صبح کا وقت
      • نماز ظہر و عصر کا وقت
      • نماز مغرب و عشاء کا وقت
      • احکام اوقات نماز
      • نمازوں کی ترتیب
      • مستحب نمازیں
      • قبلہ
      • نماز میں بدن کا ڈھانپنا
      • نماز پڑھنے والے کی جگہ کی شرائط
      • احکام مسجد
      • اذان و اقامہ
      • واجبات نماز
      • قنوت
      • تعقیبات نماز
      • نماز کا ترجمہ
      • مبطلات نماز (وہ چیزیں جو نماز کو باطل کرتی ہیں)
      • شكيّات نماز
      • سجدہ سہو
      • بھولے ہوئے سجدے اور تشہد کی قضا
      • مسافر کی نماز
      • قضا نماز
      • نماز کے لئے اجیر بنانا
      • والدین کی قضا نماز
      • نماز آیات
      • نماز عید فطر و عید قربان
      • نماز جماعت
        • نماز جماعت کا مستحب ہونا
        • نماز جماعت جائز ہونے کی صورتیں
        • وہ صورتیں جن میں نماز جماعت جائز نہیں
        • امام جماعت کی شرائط
          پرنٹ  ;  PDF
           
          امام جماعت کی شرائط

           

          مسئلہ713۔ امام جماعت کے لئے ضروری ہے کہ عاقل، عادل، شیعہ اثناء عشری، حلال زادہ اور احتیاط کی بناپر بالغ ہو اور نماز کو صحیح پڑھتا ہو اور اگر ماموم مرد ہو تو امام بھی مرد ہو۔
          مسئلہ714۔ اگر تمام مامومین خواتین ہوں تو عورت کا امام جماعت ہونا جائز ہے۔
          مسئلہ715۔ جو شخص کھڑا ہوکر نماز پڑھتا ہو بیٹھ کر یا لیٹ کر نماز پڑھنے والے کی اقتدا نہیں کرسکتا۔
          مسئلہ716۔ بیٹھ کر نماز پڑھنے والا بیٹھ کر نماز پڑھنے والے کی اقتدا کرسکتا ہے۔
          مسئلہ717۔ اس شخص کی اقتدا کرنا جائزہے جو کسی عذر کے سبب تیمم یا جبیرہ والے وضو یا نجس بدن یا نجس لباس کے ساتھ نماز پڑھتا ہو۔
          مسئلہ718۔ جو شخص امام جماعت کو پہلے عادل سمجھتا تھا اگر شک کرے کہ وہ اپنی عدالت پر باقی ہے یا نہیں تو اس کی اقتدا کرسکتا ہے۔

           

        • نماز جماعت کی شرائط
        • اقتدا کے دوران ماموم کے فرائض
        • مختلف رکعات کے دوران اقتدا کی صورت میں ماموم کے فرائض
        • نماز جماعت سے فرادی کی طرف پھرجانا
        • نماز جماعت کے مستحبات و مکروہات
      • نماز جمعہ
    • روزہ
700 /