ویب سائٹ دفتر رہبر معظم انقلاب اسلامی
دریافت:

نماز اور روزه کی احکام

    • نماز
      • واجب نمازیں
      • یومیہ نمازیں
      • نماز صبح کا وقت
      • نماز ظہر و عصر کا وقت
      • نماز مغرب و عشاء کا وقت
      • احکام اوقات نماز
      • نمازوں کی ترتیب
      • مستحب نمازیں
      • قبلہ
      • نماز میں بدن کا ڈھانپنا
      • نماز پڑھنے والے کی جگہ کی شرائط
      • احکام مسجد
      • اذان و اقامہ
      • واجبات نماز
      • قنوت
      • تعقیبات نماز
      • نماز کا ترجمہ
      • مبطلات نماز (وہ چیزیں جو نماز کو باطل کرتی ہیں)
      • شكيّات نماز
      • سجدہ سہو
      • بھولے ہوئے سجدے اور تشہد کی قضا
      • مسافر کی نماز
      • قضا نماز
      • نماز کے لئے اجیر بنانا
      • والدین کی قضا نماز
      • نماز آیات
      • نماز عید فطر و عید قربان
      • نماز جماعت
      • نماز جمعہ
        • نماز جمعہ کی شرائط
        • امام جمعہ کی شرائط
        • نماز جمعہ کا وقت
        • نماز جمعہ کی کیفیت
          پرنٹ  ;  PDF
           
          نماز جمعہ کی کیفیت

           

          مسئلہ775۔ نماز جمعہ دو رکعت ہے اور دو خطبے ہیں جو نماز سے پہلے امام جمعہ کی جانب سے بیان کئے جاتے ہیں۔
          مسئلہ776۔ احتیاط کی بنا پر نماز جمعہ کی قرائت کو بلند آواز سے پڑھا جائے اور مستحب ہے کہ پہلی رکعت میں سورہ جمعہ اور دوسری رکعت میں سورہ منافقون کی قرائت کی جائے اور اسی طرح دو قنوت (پہلی رکعت میں رکوع سے پہلے اور دوسری رکعت میں رکوع کے بعد ) مستحب ہیں۔
        • امام جمعہ کے فرائض
        • نماز جمعہ پڑھنے والوں کے فرائض
        • نماز جمعہ کے متفرق مسائل
    • روزہ
700 /