ویب سائٹ دفتر رہبر معظم انقلاب اسلامی
دریافت:

مناسک حج

  • مقدمه: حج کی فضیلت اور اہمیت
  • پہلی فصل:کلیات
  • دوسرا باب: واجب حج (حجّة الاسلام)
  • تیسرا باب: حج  نیابتی (کسی کی طرف سے حج کرنا)
  • چوتھا باب: عمرۂ تمتّع کے اعمال
    • اوّل: احرام
      • عمرۂ تمتع کے احرام کے میقات
      • واجبات احرام
      • مستحبّات احرام
        پرنٹ  ;  PDF
         
        مستحبّات احرام

         

        مسئلہ 199۔ احرام کے مستحبات درج ذیل ہیں:
        الف) ذی القعدہ کے مہینے کے آغاز سے سرنہ منڈوائے  اور داڑھی نہ کاٹے۔
        ب) احرام سے پہلے جسم کو صاف کرے، زائد بال اور ناخن کاٹ لے اورمسواک کرے۔
        ج) میقات میں احرام باندھنے سے پہلےیا  میقات تک پہنچنے سے پہلے مثلا مدینہ میں غسل کرے اور احتیاط مستحب ہے کہ اس غسل کو ترک نہ کرے۔
        د) نماز ظہر یا کوئی اورواجب نماز کے بعد احرام باندھے یا احرام سے پہلے دو رکعت نماز مستحب ادا کرے، اور بعض احادیث میں آیا ہے کہ چھ رکعت نماز پڑھے جس کی فضیلت زیادہ ہے۔
      • مکروهات احرام
      • محرّمات احرام
      • مکّۂ مکرمہ کے آداب اور مستحبات
    • دوم طواف
    • سوّم: نمازِ طواف
    • چوتھا: سعی
    • پنجم: تقصیر
    • عمرۂ تمتّع اور حجّ تمتّع کے مشترکہ احکام
    • آٹھواں: منی میں رات گزارنا
  • پانچواں باب: حجِ تمتّع کے اعمال
  • چھٹا باب: عمرہ مفردہ
  • متفرق استفتائات
  • رہبر معظم شہید امام خامنہ ای کے بیانات اور پیغامات سے چند اقتباسات
700 /