ویب سائٹ دفتر رہبر معظم انقلاب اسلامی
دریافت:

مناسک حج

  • مقدمه: حج کی فضیلت اور اہمیت
  • پہلی فصل:کلیات
  • دوسرا باب: واجب حج (حجّة الاسلام)
  • تیسرا باب: حج  نیابتی (کسی کی طرف سے حج کرنا)
  • چوتھا باب: عمرۂ تمتّع کے اعمال
    • اوّل: احرام
    • دوم طواف
    • سوّم: نمازِ طواف
      • نماز طواف کے آداب اور مستحبات
      •  مستحب طواف
      • مستحب طواف کے استفتائات
        پرنٹ  ;  PDF
         
        مستحب طواف کے استفتائات

         

        سوال   431۔  کیا  مستحب طواف کی نمازحرکت کی حالت میں اور راستہ چلتے ہوئے پڑھی جا سکتی ہے؟
        جواب: نماز طواف اگرچہ مستحب ہی کیوں نہ ہو، چلتے ہوئے پڑھنا محل اشکال ہے۔ لہٰذا  نماز طواف مستحب کی حالت میں سکون ہونا احتیاط ہے۔

         

        سوال 432۔  اگر کوئی ہجوم کے وقت مستحب طواف کرے اس طرح کہ  واجب طواف کرنے والے حاجیوں کے لیے زحمت کا باعث بنے تو کیا اس کے طواف میں اشکال ہے مخصوصا جب وہ مستحب طواف کسی اور وقت بھی کر سکتا ہو؟
        جواب: کوئی اشکال نہیں، لیکن بہتر بلکہ احتیاط مستحب یہ ہے کہ ہجوم کے وقت مستحب طواف ترک کیا جائے۔

         

        سوال 433۔  اگر کسی خاتون کو معلوم ہو کہ مستحب طواف کے دوران وہ مردوں کے جسم کو دیکھے گی یا ہجوم کی وجہ سے مردوں کے درمیان آنے کا احتمال ہو توکیا وہ مستحب طواف کر سکتی ہے؟
        جواب: اگر وہ اختیاری طور پر نامحرم کے جسم کو نہ دیکھےتو طواف میں کوئی اشکال نہیں البتہ ہجوم میں خیال رکھنا بہتر ہے۔ بہرحال طواف صحیح ہے۔

         

    • چوتھا: سعی
    • پنجم: تقصیر
    • عمرۂ تمتّع اور حجّ تمتّع کے مشترکہ احکام
    • آٹھواں: منی میں رات گزارنا
  • پانچواں باب: حجِ تمتّع کے اعمال
  • چھٹا باب: عمرہ مفردہ
  • متفرق استفتائات
  • رہبر معظم شہید امام خامنہ ای کے بیانات اور پیغامات سے چند اقتباسات
700 /