ویب سائٹ دفتر رہبر معظم انقلاب اسلامی
دریافت:

مناسک حج

  • مقدمه: حج کی فضیلت اور اہمیت
  • پہلی فصل:کلیات
  • دوسرا باب: واجب حج (حجّة الاسلام)
  • تیسرا باب: حج  نیابتی (کسی کی طرف سے حج کرنا)
  • چوتھا باب: عمرۂ تمتّع کے اعمال
  • پانچواں باب: حجِ تمتّع کے اعمال
    • اوّل: احرام
    • دوم: عرفات میں وقوف
    • سوم: مشعرالحرام (مزدلفہ) میں وقوف
    • چوتھا عمل: جَمرۂ عَقَبہ کی رَمی
    • پنجم: قربانی
    • ششم: تقصیر یا حلق
    • ہفتم مکہ کے اعمال
    • آٹھواں: منی میں رات گزارنا
    • آٹھواں: منی میں رات گزارنا
      • بیتوتہ کے بارے میں استفتائات
      • منی کے آداب اور مستحبات
        پرنٹ  ;  PDF
         
        منی کے آداب اور مستحبات

         

        مسئلہ  572۔ مستحب ہے کہ منی میں عید قربان کی نماز ظہر کے بعد سے پندرہ نمازوں تک نماز کے بعد تکبیر کہے اور بہتر ہے کہ اس طرح تکبیر کہے: «أللهُ أکْبَرُ، اللهُ أکْبَرُ، لا إلهَ إلّا اللهُ وَاللهُ أکْبَرُ، اللهُ أکْبَرُ وَللهِ ِ الْحَمْدُ، اللهُ أکْبَرُ عَلی ما هَدانَا، اللهُ أکْبَرُ عَلی ما رَزَقَنا مِنْ بَهِیمَةِ الْأنْعامِ، وَالْحَمْدُ للهِ علی ما أبْلانا».
        گیارہویں اور بارہویں دن کو منی میں رہے اور حتی کہ مستحب طواف کے لئے بھی وہاں سے باہر نہ جائے۔
        جب تک منی میں رہے واجب اور مستحب نمازوں کو مسجد خیف میں ادا کرے۔
    • نواں:تینوں جمرات کو کنکریاں مارنا
    • مکہ اور منی سے خارج ہونے سے متعلق استفتائات
  • چھٹا باب: عمرہ مفردہ
  • متفرق استفتائات
  • رہبر معظم شہید امام خامنہ ای کے بیانات اور پیغامات سے چند اقتباسات
700 /