ویب سائٹ دفتر رہبر معظم انقلاب اسلامی

فقه اور شرعی امور

بڑے شہروں کے بارے میں مرجع تقلید کے فتوی کا علم نہ ہونا
بڑے شہروں کے بارے میں مرجع تقلید کے فتوی کا علم نہ ہونا
ايک شخص کوامام خميني(رہ) کے اس فتوے کى اطلاع نہيں تھى کہ تہران بڑے شہروں ميں سے ہے ، انقلاب کے بعد اسے امام خمينى کے فتوے کا علم ہواہے، لہذا اس کے ان روزوں اور نمازوں کا کيا حکم ہے جو عادى طريقہ سے اس نے انجام ديئے ہيں؟
جنسی تبدیلی
جنسی تبدیلی
کچھ لوگ ايسے ہوتے ہيں جن کا ظاہر مردانہ ہے ليکن نفسياتى طور پر ان ميں زنانہ خصوصيات اور کامل طورپر زنانہ خواہشات پائى جاتى ہيںاگروہ اپنى جنس تبديل نہ کرائيںتوفاسد ہوجائيں گے کيا ايسے اشخاص کا آپريشن کے ذريعے علاج کيا جاسکتا ہے؟