
خبریں


کورونا وائرس کا مقابلہ کرنے کے لئے قومی رضاکار منصوبہ مؤثر ثابت ہوگا
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے کورونا وائرس کی روک تھام کے سلسلے میں اقدامات اور اس کا مقابلہ کرنے کے لئے قومی رضاکار منصوبہ کے متعلق وزیر صحت کی رپورٹ کے جواب میں انجام دیئے گئے اقدامات پر شکریہ ادا کرتے ہوئے کورونا وائرس کا مقابلہ کرنے کے سلسلے میں قائم قومی کمیٹی اور وزارت صحت کے اقدامات کو لازم الاجراء قراردیا ہے۔

رہبر معظم کا آیت اللہ یزدی کی ہمسر کے انتقال پر تعزیتی پیغام
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے آیت اللہ یزدی کی ہمسر کے انتقال پر تعزیتی پیغام ارسال کیا ہے۔

رہبر معظم کا حاج شیخ محسن حبیبی کے انتقال پر تعزیتی پیغام
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے متقی اور پرہیزگار عالم دین حجۃ الاسلام والمسلمین جناب حاج شیخ محسن حبیبی کے انتقال پر تعزیتی پیغام ارسال کیا ہے۔

رہبر معظم کا ڈاکٹر میر محمدی کے انتقال پر تعزیتی پیغام
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے مجمع تشخیص مصلحت نظام کے رکن جناب ڈاکٹر میر محمدی کے انتقال پر تعزیتی پیغام ارسال کیا ہے۔

رہبر معظم کا جنرل ایزدی کے والد کے انتقال پر تعزیتی پیغام
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے جنرل ایزدی کے والد کے انتقال پر تعزیتی پیغام ارسال کیا ہے۔

رہبر معظم کا آیت اللہ شبیری کی ہمشیرہ کے انتقال پر تعزیتی پیغام
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے اپنے علیحدہ علیحدہ پیغامات میں آیت اللہ شبیری زنجانی کو ان کی ہمشیرہ اور جناب ڈاکٹر میر محمدی کو ان کی والدہ کے انتقال پر تعزیت پیش کی ہے۔

رہبر معظم کا حجۃ الاسلام خسرو شاہی کے انتقال پر تعزیتی پیغام
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے حجۃ الاسلام والمسلمین سید ہادی خسروشاہی کے انتقال پر تعزیتی پیغام ارسال کیا ہے۔

کورونا کا مقابلہ کرنے پر طبی عملے کے اہلکاروں کا تہہ دل سے شکریہ
رہبر معظم انقلاب اسلامی نے آج صبح ( بروز جمعرات ) ڈاکٹروں اور طبی عملے کے افراد کے نام پیغام میں کورونا وائرس کا مقابلہ کرنے کے سلسلے میں وزارت صحت، وزیر صحت کے معاونین ، ڈاکٹروں، نرسز اور ملک بھر کے طبی عملے کے اہلکاروں کا تہہ دل سے شکریہ ادا کرتے ہوئے فرمایا:

رہبر معظم کا حجۃ الاسلام طبرسی کے انتقال پر تعزیتی پیغام
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے خدمتگزار عالم دین حجۃ الاسلام آقائ طبرسی کے انتقال پر تعزیتی پیغام ارسال کیا ہے۔

حالیہ دنوں کے اہم واقعات ایران اور ایرانی قوم کی عظمت کا مظہرہیں
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے یورپ میں طلباء کی اسلامی انجمنوں کی یونین کے 54 ویں اجلاس کے نام پیغام میں حالیہ اہم واقعات منجملہ شہادتوں، عسکری توانائیوں کی نمائش اور عوام کی وسیع اور بڑے پیمانے پر شرکت کو ایک منفرد اور انوکھے رجحان کا مظہرقراردیتے ہوئے فرمایا: انقلاب اسلامی کےدوسرے قدم میں اس رجحان کو کمال تک پہنچانے اور مثمر ثمر بنانے میں کوشش کرنی چاہیے اور آپ بھی اس سلسلے میں تاریخ ساز افراد کی صف میں شامل ہوسکتے ہیں۔

رہبر معظم کا آیت اللہ سید جعفر کریمی کے نام تعزیتی پیغام
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے اپنے ایک پیغام میں آیت اللہ سید جعفر کریمی کو ان کی ہمسر کے انتقال پر تعزیت پیش کی ہے۔

رہبر معظم کا ماموستا جناب ملاقادر قادری کے نام تعزیتی پیغام
رہبر معظم انقلاب اسلامی نے جناب ماموستا آقائ ملا قادر قادری کے فرزند کے انتقال پر تعزیتی پیغام ارسال کیا ہے۔

حکومتی اورعوامی ادارے سیلابی علاقوں میں تیزی سے مدد پہنچائیں
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے اپنے ایک پیغام میں ملک کے جنوب مشرقی علاقوں میں حالیہ بارشوں کے بعد آنے والے سیلاب سے متاثرہ علاقوں کے عوام کو سرعت کے ساتھ زیادہ سے زیادہ مدد بہم پہنچانے پر تاکید کی ہے۔

رہبر معظم کی طیارہ حادثے میں ممکنہ کوتاہیوں کی تحقیق پر تاکید
یوکرائن کے مسافر بردار طیارے کے حادثے کے بارے میں ایران کی مسلح افواج کے جنرل اسٹاف کی تحقیقات کے نتائج کے بعد، رہبر معظم انقلاب اسلامی نے اپنے پیغام میں اس حادثے میں ممکنہ کوتاہیوں اور غلطیوں کاجائزہ لینے کا حکم دیتے ہوئے اس قسم کے حادثات کے عدم تکرار پر تاکید کی ہے۔

رہبرمعظم کا حجۃ الاسلام رسولی محلاتی کے انتقال پر تعزیتی پیغام
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے عالم بزرگوار حجۃ الاسلام والمسلمین حاج سید ہاشم رسولی محلاتی کے انتقال پر تعزیتی پیغام صادر کیا ہے۔

رہبرمعظم کا کرمان میں جاں بحق ہوئے افراد کے لئےتعزیتی پیغام
کرمان اور تہران میں سپاہ اسلام کے عظيم الشان کمانڈرمیجر جنرل شہید قاسم سلیمانی کی تشییع جنازہ اور مسافر طیارے کے حادثے میں بعض افراد کے جاں بحق ہونے پر رہبر معظم انقلاب اسلامی نے تعزیتی پیغام صادرکیا ہے۔

آیت اللہ سیستانی کا رہبر معظم انقلاب اسلامی کے نام تعزیتی پیغام
عراق کے دینی مرجع آیت اللہ سیستانی نےاپنے ایک پیغام میں شہید میجر جنرل قاسم سلیمانی کی شہادت پر رہبر معظم انقلاب اسلامی کو تعزیت اور تسلیت پیش کی ہے۔

حج کے عظیم الشان اجتماع کے لئے رہبر انقلاب اسلامی کا پیغام
رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے امسال بھی حج کے اعمال و ارکان میں مصروف حجاج کرام کے نام ایک پیغام جاری کیا۔ رہبر انقلاب اسلامی نے اس پیغام میں حجاج کرام کی توجہ کلیدی نکات اور حج کے اہم ترین پہلوؤں کی جانب مبذول کرائی۔
