ویب سائٹ دفتر رہبر معظم انقلاب اسلامی

خبریں

رہبر انقلاب اسلامی سے مشرقی آذربائیجان کے شہریوں کی ملاقات
رہبر انقلاب اسلامی سے مشرقی آذربائیجان کے شہریوں کی ملاقات
رہبر انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمیٰ خامنہ ای نے مشرقی آذربائیجان کے مکتلف طبقوں سے تعلق رکھنے والے ہزاروں افراد سے ملاقات میں اس سال گیارہ فروری کی ریلیوں میں ایران کی عظیم ملت کی بھرپور شرکت کو عوام کے عزم راسخ، استقامت اور بیداری سے تعبیر کرتے ہوئے اور اس بات پر تاکید کرتے ہوئے کہ آئندہ ماہ منعقد ہونے والے انتخابات ملت کی بیداری کا مظہر، نظام کا دفاع، استقامت اور قومی عزت ہے فرمایا کہ انتخابات میں عوام کی ہر انداز میں اور بصیرت و دانائی کے ساتھ شرکت دشمن کی خواہشات کے برعکس عمل کرنے کے مترادف ہے۔
رہبر انقلاب اسلامی سے گھانا کے صدر جان درامانی ماھاما کی ملاقات
رہبر انقلاب اسلامی سے گھانا کے صدر جان درامانی ماھاما کی ملاقات
رہبر انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے گھانا کے صدر جان درامانی ماھاما سے ملاقات میں افریقی ممالک کے ساتھ تعاون کے فروغ کے سلسلے میں انقلاب کے ابتدائی دور سے لے کر ایران کی مثبت اور جانبدارانہ نقطہ نظر کا ذکر کرتے ہوئے فرمایا کہ تسلط پسند طاقتیں ایران اور افریقا کے روابط کے مخالف اور اسی طرح بہت ساری جنگوں اور جھڑپوں کے آغاز اور دہشتگرد گروہوں کو تقویت پہچانے کا سبب ہیں لیکن ان تمام مشکلات کا علاج آزاد ممالک کے ایک دوسرے سے نزدیک ہونے اور ایک دوسرے سے تعاون میں ہے
رہبر انقلاب اسلامی سے یونان کے وزیر اعظم الیکسس سپراس کی ملاقات
رہبر انقلاب اسلامی سے یونان کے وزیر اعظم الیکسس سپراس کی ملاقات
حضرت آیت اللہ خامنہ ای نے یورپ میں پائے جانے والے متضاد نظریات اور مفادات سے متعلق یونانی وزیر اعظم کے اظہار خیال کا حوالہ دیتے ہوئے فرمایا کہ یورپ کے سلسلے میں یہ اعتراض بجا ہے کہ ماضی کے مقابلے میں اس وقت یورپ امریکہ سے الگ اپنا آزاد موقف نہیں رکھتا، لہذا یورپی ممالک کو چاہئے کہ اپنی اس کمزوری کو دور کریں۔
رہبر انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای سے فضائیہ کے کمانڈروں اور اہلکاروں کی ملاقات
رہبر انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای سے فضائیہ کے کمانڈروں اور اہلکاروں کی ملاقات
رہبر انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے فضائیہ کے کمانڈروں اور اہلکاروں سے ملاقات میں 11 فروری کو ملت ایران کی دو معنی خیز عیدوں کا دن قرار دیا اور جشن انقلاب کے دن گیارہ فروری کے جلوسوں میں عوام کی نمایاں اور دشمن شکن شرکت پر تاکید کرتے ہوئے فرمایا کہ چھبیس فروری کے دن انتخابات میں بھی عوام کی ہمہ گیر شرکت ایک نئی روح کی طرح ایران اور اسلامی نظام کی عزت و اقتدار کی ضامن بنے گی اور غدار اور بہانے باز دشمن کی سازشوں کو نقش بر آب کر دیگی۔
رہبر انقلاب اسلامی سے عوام، اعلی حکام اور وحدت اسلامی کانفرنس کے شرکاء کی ملاقات
رہبر انقلاب اسلامی سے عوام، اعلی حکام اور وحدت اسلامی کانفرنس کے شرکاء کی ملاقات
امت مسلمہ جدید اسلامی تمدن کی بنیاد رکھے/ امریکیوں کے اہل سنت کی حمایت اور اہل تشیع کی مخالفت میں دیئے گئے بیانات جھوٹ پر مبنی ہیں/ عالم اسلام کیوں اس مومن شیخ مصلح تقریبی کے خلاف رونما ہونے والے اندوہناک واقعہ برپا کیا جائے اور ایک ہزار سے زیادہ افراد کو قتل کیا جائے اور اسکے فرزندوں کو بھی شہید کردیا جائے لیکن دنیائے اسلامے پر خاموش تماشائی بنی رہے/ صدر مملکت: ۹ دی ملت ایران کی جانب سے قانون اور ولایت فقیہ کے دفاع کا دن تھا۔
رہبر انقلاب اسلامی سے رضاکار فورس بسیج کے ڈھائی ہزار کمانڈروں کی ملاقات
رہبر انقلاب اسلامی سے رضاکار فورس بسیج کے ڈھائی ہزار کمانڈروں کی ملاقات
ہم فلسطینی عوام کی تحریک کا اپنی پوری طاقت سے اور جب بھی اور جس طرح بھی ممکن ہوا دفاع کریں گے / اعلی حکام، منتظمین، اہم شخصیات اور بڑے فیصلوں میں اہم کردار ادا کرنے والے افراد دراندازی کے پروجیکٹ کا اصلی نشانہ/ انتہا پسندی کا الزام لگا کر بسیج کی سرزنش اور الزامات دشمن کی دراندازی کے خطرناک پروجیکٹ کی تکمیل ہے۔
رہبر انقلاب اسلامی سے بولیویا کے صدر ایوو مورالس کی ملاقات
رہبر انقلاب اسلامی سے بولیویا کے صدر ایوو مورالس کی ملاقات
دنیا اور جنوبی امریکہ میں جوانوں کی ماہیت کو تبدیل کرنے کے لئے امریکہ کی خطرناک سیاست کا مضبوط ارادوں اور تعلقات اور تعاون میں اضافے کے زریعے مقابلہ کیا جانا چاہئے / ایوو مورالس: خود مختاری حاصل کرنے کے بعد ملک میں ہونے والی ترقی اغیار پر انحصار کے دور کے مقابلے میں چار گنا زیادہ ہے
رہبر انقلاب اسلامی سے روس کے صدر ولادیمیر پیوٹن کی ملاقات
رہبر انقلاب اسلامی سے روس کے صدر ولادیمیر پیوٹن کی ملاقات
امریکہ اپنے طویل مدت منصوبے کے زریعے خطے میں اپنے تسلط اور کنٹرول کے درپے/ امریکہ شام کے سلسلے میں اپنے نا مکمل اہداف کو سیاست اور مذاکرات کے زریعے حاصل کرنا چاہتا ہے/ اسکا راستہ روکا جانا ضروری ہے/ پیوٹن: ایران ایک قابل اعتماد اتحادی ہے/ کسی کو بھی شام کے عوام کے بارے میں فیصلہ کرنے کا حق نہیں۔
رہبر انقلاب اسلامی سے وینزویلا کے صدر کی ملاقات
رہبر انقلاب اسلامی سے وینزویلا کے صدر کی ملاقات
آزاد ملتوں کی پیشرفت و ترقی اور کامیابی کی تنہا راہ ارادوں کی جنگ میں استقامت اور عوام پر بھروسہ کرنا ہے/ امریکہ، وینزویلا کے عوام اور حکومت کی حوصلہ افزا مزاحمت کو نابود کرنے کے درپے ہے/ مادورو: امریکی کی تمام سازشوں کا مقابلہ کرنے کے لئے تیار ہیں
رہبر انقلاب اسلامی سے ترکمانستان کے صدر کی ملاقات
رہبر انقلاب اسلامی سے ترکمانستان کے صدر کی ملاقات
رہبر انقلاب اسلامی: دہشتگرد عناصر سے مقابلے اور انکے اثر و رسوخ کو ختم کرنے کے لئے عوام کے درمیان صحیح اسلامی سرگرمیوں کا فروغ اور معتدل اور عقلi اسلامی افکار پر مبنی تحریکوں کو تقویت دینے کی ضرورت ہے/ قربان قلی بردی اف: آپ کی نصیحتیں ہمارے لئے نہایت قابل قدر ہیں.

منتخب عناوین