ویب سائٹ دفتر رہبر معظم انقلاب اسلامی
دریافت:

نماز اور روزه کی احکام

    • نماز
      • واجب نمازیں
      • یومیہ نمازیں
      • نماز صبح کا وقت
      • نماز ظہر و عصر کا وقت
      • نماز مغرب و عشاء کا وقت
      • احکام اوقات نماز
      • نمازوں کی ترتیب
      • مستحب نمازیں
      • قبلہ
      • نماز میں بدن کا ڈھانپنا
      • نماز پڑھنے والے کی جگہ کی شرائط
      • احکام مسجد
      • اذان و اقامہ
      • واجبات نماز
      • قنوت
      • تعقیبات نماز
      • نماز کا ترجمہ
      • مبطلات نماز (وہ چیزیں جو نماز کو باطل کرتی ہیں)
      • شكيّات نماز
      • سجدہ سہو
      • بھولے ہوئے سجدے اور تشہد کی قضا
      • مسافر کی نماز
      • قضا نماز
      • نماز کے لئے اجیر بنانا
      • والدین کی قضا نماز
      • نماز آیات
      • نماز عید فطر و عید قربان
      • نماز جماعت
        • نماز جماعت کا مستحب ہونا
        • نماز جماعت جائز ہونے کی صورتیں
        • وہ صورتیں جن میں نماز جماعت جائز نہیں
        • امام جماعت کی شرائط
        • نماز جماعت کی شرائط
        • اقتدا کے دوران ماموم کے فرائض
        • مختلف رکعات کے دوران اقتدا کی صورت میں ماموم کے فرائض
          • پہلی رکعت میں اقتدا کرنا
            پرنٹ  ;  PDF
             
            پہلی رکعت میں اقتدا کرنا

             

            مسئلہ 743۔ اگر ماموم امام کی پہلی یا دوسری رکعت میں اقتدا کرے تو اس رکعت میں الحمد اور سورہ ساقط ہیں۔
            مسئلہ744۔ اگر امام قیام کی حالت میں ہو اور ماموم کو علم نہ ہو کہ امام کس رکعت میں ہے تو اقتدا کرسکتا ہے لیکن ضروری ہے کہ الحمد اور سورہ کو قصد قربت کے ساتھ پڑھے اور اس کی نماز، جماعت کے ساتھ صحیح ہے اگرچہ بعد میں علم ہوجائے کہ امام پہلی یا دوسری رکعت میں تھا۔
            مسئلہ745۔ اگر کوئی شخص اس خیال سے کہ امام پہلی یا دوسری رکعت میں ہے، الحمد اور سورہ نہ پڑھے اور رکوع میں جانے کے بعد متوجہ ہو کہ امام تیسری یا چوتھی رکعت میں ہے تو اس کی نماز صحیح ہے تاہم اگر رکوع سے پہلے علم ہوجائے تو ضروری ہے کہ الحمد اور سورہ پڑھے اور اگر وقت نہیں ہو تو صرف الحمد پڑھے اور امام کےساتھ رکوع میں پہنچے۔
            مسئلہ746۔ اگر کوئی شخص نماز کے شروع میں یا الحمد یا سورہ پڑھنے کے دوران اقتدا کرے اورامام جماعت اس کے رکوع میں جانے سے پہلے سر اٹھالے تو اس کی نماز جماعت کی حیثیت سے صحیح ہے اور ضروری ہے کہ رکوع میں جائے اور خود کو امام جماعت تک پہنچائے۔

             

          • رکوع میں اقتدا کرنا
          • دوسری رکعت میں اقتدا کرنا
          • تیسری یا چوتھی رکعت میں اقتدا کرنا
        • نماز جماعت سے فرادی کی طرف پھرجانا
        • نماز جماعت کے مستحبات و مکروہات
      • نماز جمعہ
    • روزہ
700 /