ویب سائٹ دفتر رہبر معظم انقلاب اسلامی
دریافت:

مناسک حج

    • حج کی فضيلت اور اہمیت
    • حج ترک کرنے کا حکم
    • حج اور عمرہ کے اقسام
    • حج تمتع اور عمرہ تمتع کا اجمالی ڈھانچہ
    • حج اِفراد اورعمرہ مفردہ
    • حج قِران
    • حج تمتع کے کلی احکام
    • پہلا حصه حَجة الاسلام اورنيابتي حج
    • دوسرا حصه عمرہ کے اعمال
      • پہلي فصل :احرام باندھنے کےمیقات
      • دوسري فصل :احرام
        • 1۔ واجبات احرام
        • 2۔ احرام کے مستحبات
          پرنٹ  ;  PDF

          2۔ احرام کے مستحبات

            مسئلہ 1۵۷۔ مستحب ہے کہ احرام سے پہلے  بدن پاک ہو ، بدن کے زائد بالوں کا صاف کیے جائیں،  اورناخن کاٹے جائیں۔ احرام سے پہلے مسواک کرنا بھی مستحب ہے،  اسی طرح مستحب ہے کہ ميقات پر پہنچنے سے پہلے،  مثلاً مدينہ ميں،  غسل کیا جائے اور کہا گیا ہے(1) کہ احوط یہ ہے کہ اس غسل کو ترک نہ کیا جائے۔
             اور مستحب ہے کہ نماز ظہر يا کسي اور فريضہ نماز يا دورکعت نافلہ نماز کے بعد احرام باندھے بعض احاديث ميں چھ رکعت مستحب نماز وارد ہوئي ہے اور اسکي بہت زيادہ فضيلت ہے  ۔ اور اسی طرح جو شخص حج بجالانا چاہتا ہے اس کے لئے مستحب ہے کہ ذي القعدہ  کي پہلي تاريخ سے اپنے سر اورداڑھي کے بالوں کو نہ کاٹے۔



          1 . مسئلہ : 156
        • 3۔ احرام کے مکروہات
        • 4۔ احرام کے محرمات
      • تیسری فصل: طواف اور اس کی نماز
      • چوتھي فصل :صفا اور مروہ کے درمیان سعي
      • پانچويں فصل: تقصير
    • تیسرا حصہ حج کے اعمال
    • حج اور عمرہ کے استفتائات
700 /