ویب سائٹ دفتر رہبر معظم انقلاب اسلامی
دریافت:

مناسک حج

    • حج کی فضيلت اور اہمیت
    • حج ترک کرنے کا حکم
    • حج اور عمرہ کے اقسام
    • حج تمتع اور عمرہ تمتع کا اجمالی ڈھانچہ
    • حج اِفراد اورعمرہ مفردہ
    • حج قِران
    • حج تمتع کے کلی احکام
    • پہلا حصه حَجة الاسلام اورنيابتي حج
    • دوسرا حصه عمرہ کے اعمال
      • پہلي فصل :احرام باندھنے کےمیقات
      • دوسري فصل :احرام
        • 1۔ واجبات احرام
        • 2۔ احرام کے مستحبات
        • 3۔ احرام کے مکروہات
          پرنٹ  ;  PDF

          3۔  احرام کے مکروہات
           
           مسئلہ 1۵۸۔  سياہ ، ميلے اور دھاري دار کپڑےمیں احرام باندھنا مکروہ ہے اور بہتر يہ ہے کہ احرام کا لباس سفید رنگ کا ہو اسی طرح احرام کی حالت میں زرد بستر يا تکيے پر سونا مکروہ ہے اور احرام سے پہلے ایسی مہندی لگانا بھی مکروہ ہے جس کا رنگ احرام کی حالت تک باقی رہے۔ اسیطرح  اگر اسے کوئي پکارے تو "لبيک" کے ساتھ جواب دينا بھی مکروہ ہے اوراحرام کی حالت میں حمام ميں  جانا اور بدن کو کیسہ ( بدن کو صاف کرنے کے لئے حمام کا تھیلی نما کپڑا)یا اس جیسی دوسری اشیاء وغيرہ کے ساتھ دھونا بھي مکروہ ہے ۔
        • 4۔ احرام کے محرمات
      • تیسری فصل: طواف اور اس کی نماز
      • چوتھي فصل :صفا اور مروہ کے درمیان سعي
      • پانچويں فصل: تقصير
    • تیسرا حصہ حج کے اعمال
    • حج اور عمرہ کے استفتائات
700 /