فقه اور شرعی امور

نۓ سوالات کے جوابات (اپریل) رھبر مغظم کے دفتر سے پوچھے گۓ نۓ سوالات کے جوابات کہ جنہیں ہر ماہ تیار کر کے قارئین محترم کے لۓ پیش کیا جاتا ہے

نماز کے دوران سلام کا جواب دینا
اگر کوئی شخص《سلام علیکم》کی بجائے لفظ 《سلام》کے ذریعے نماز میں مشغول شخص کو مخاطب کرتے ہوئے سلام کرے تو کیا سلام کا جواب دینا واجب ہے؟ جواب دینے کا طریقہ کیا ہونا چاہئے؟

رکوع اور سجدے کا ذکر جابجا پڑھنا
اگر ہم رکوع میں سجدے کا ذکر اور سجدے میں رکوع کا ذکر پڑھیں تو کیا کوئی حرج رکھتا ہے؟

نماز مغرب سے پہلے نماز عشاء ادا کرنا
اگر کوئی شخص نماز مغرب پڑھنے سے پہلے بھول کر نماز عشاء پڑھنا شروع کر دے اور نماز کے دوران اسے یاد آجائے کہ غلطی ہوگئی ہے تو اس کا وظیفہ کیا ہے؟

شرعی نیمہ شب کا حساب لگانا
مغرب و عشاء کی نماز کے لئے شرعی نیمہ شب کا حساب کس طرح لگایا جائے گا؟

عشاء کی نماز کا وقت
عشاء کی نماز کا وقت کب تک ختم ہوتا ہے؟ اگر کوئی آدھی رات کے بعد تک دیر کردے نماز عشاء کس نیت سے پڑھنی ہوگی؟

نکاح میں حق مہر معین نہ کرنا
عقد دائمی یا موقت میں حق مہر کو - جان بوجھ کر یا بھول جانے کی وجہ سے- ذکر نہ کرنا کیا حکم رکھتا ہے؟

حق المارّہ (رہگذر کا حق)
حق المارّہ (رہگذر کا حق) کیا ہے؟ اور اس کی شرائط کیا ہیں؟

نۓ سوالات کے جوابات (جنوری)
رھبر مغظم کے دفتر سے پوچھے گۓ نۓ سوالات کے جوابات کہ جنہیں ہر ماہ تیار کر کے قارئین محترم کے لۓ پیش کیا جاتا ہے

نماز کے بعد وضو میں شک
اگر کوئی شخص نماز کے بعد شک کرے کہ وضو کیا تھا یا نہیں تو اس کی کیا ذمہ داری ہے؟

فاریکس مارکیٹ میں فعالیت کرنا
کیا فاریکس (Forex) مارکیٹ (غیر ملکی کرنسی کی خرید و فروخت) میں فعالیت کرنا جائز ہے؟

کمپیوٹر پر جوابازی والے گیمز کھیلنا
کیا جوابازی کا حکم رکھنے والے گیمز(جیسے تاش کے پتے) کمپیوٹر اور اسی طرح انٹرنیت میں کھیلنا بھی حرام ہے؟

ذاتی امور کے لئے ادارے کا انٹر نیٹ استعمال کرنا
کیا دفتر اور ادارے کے انٹرنیٹ کو ذاتی امور کے لئے استعمال کرنا جائز ہے؟

دوسروں کا انٹرنیٹ استعمال کرنا
کیا دوسروں کے وائرلیس انٹرنیٹ استعمال کرسکتے ہیں؟
