خبریں

مہنگائی پر قابو اور پیداوار میں اضافے کا سال رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے سنہ 1402 ہجری شمسی کے آغاز کے موقع پر اپنے ایک پیغام میں ایران کے عوام اور نوروز...

یورپ میں طلباء کی اسلامی انجمنوں کی یونین کی نشست کے نام پیغام
رہبر انقلاب اسلامی نے یورپ میں طلباء کی اسلامی انجمنوں کی یونین کی نشست کے نام اپنے پیغام میں دھڑے بندیوں کی شناخت، صحیح موقف اختیار کرنے اور حق کے محاذ کے حق میں کردار ادا کرنے کی تیاری کی ضرورت پر زور دیا ہے۔

مرجع تقلید حضرت آیت اللہ حاج شیخ لطف اللہ صافی گلپایگانی کی وفات پر تعذیتی پیغام
عظیم فقیہ اور بابصیرت مرجع تقلید حضرت آیت اللہ حاج شیخ لطف اللہ صافی گلپایگانی کی وفات پر ایک پیغام میں آیت اللہ خامنہ ای نے تعزیت کا اظہار کیا ہے۔

250 گمنام شہداء کے تشییع جنازہ کی مناسبت سے پیغام
رہبر معظم انقلاب اسلامی نے حضرت زہرا سلام اللہ علیہا کے یوم شہادت کے موقع پر ملک بھر میں 250 گمنام شہداء کے تشییع جنازہ کی مناسبت سے ایک پیغام جاری کیا۔

حجۃ الاسلام و المسلمین حاج شیخ عباس علی صادقی کی رحلت پر تسلیت کا اظہار
حجۃ الاسلام و المسلمین حاج شیخ عباس علی صادقی کی رحلت پر تسلیت کا اظہار

آیت اللہ حاج سید رضی شیرازی کی رحلت پر اظہارِ تسلیت
آیت اللہ خامنہ ای نے اپنے تعزیتی پیغام میں مرحوم آیت اللہ حاج سید رضی شیرازی کی وفات پر تسلیت کا اظہار کیا

اسلامی تبلیغی رابطہ کونسل کے نئے سربراہ کا تقرری حکم
آیت اللہ جنتی کے اسلامی تبلیغی رابطہ کونسل کی سربراہی سے مستعفی ہونے کے بعد آیت اللہ خامنہ ای نے ایک حکم میں ان کی خدمات کا شکریہ ادا کرتے ہوئے حجۃ الاسلام محمد حسین موسی پور کو کونسل کا سربراہ مقرر کیا۔

ہفتہ بسیج کی مناسب سے پیامِ تبریک
ہفتہ بسیج کی مناسب سے اپنے پیامِ تبریک میں آیت اللہ خامنہ ای نے ملک کے مسائل پر قابو پانے کے لیے "محنت، حکمت، دیانت اور خدا پر توکل" کو تجربہ شدہ ہتھیار قرار دیا۔

تعزیتی پیغام
رہبر انقلاب آیت اللہ العظمیٰ خامنہ ای نے مجاہد عالم دین، حجت الاسلام حاج شیخ محسن مجتہد شبستری کے انتقال پر تعزیت کا اظہار کیا ہے۔ ان کا تعزیتی پیغام حسب ذیل ہے:

ثقافتی انقلاب سپریم کونسل کے اراکین کیلئے تقرری فرمان
آیت اللہ خامنہ ای نے ثقافتی انقلاب سپریم کونسل کے اراکین کو نئی چار سالہ مدت کے لیے مقرر کیا ہے اور اور ان سابق اراکین بالخصوص علماء اور پروفیسروں کی کوششوں کا شکریہ ادا کیا جو حالیہ مدت میں موجود نہیں ہوں گے۔ آپ نے تاکید کی کہ ثقافت کا عمومی ڈھانچہ انقلابی ترتیب اور ثقافتی روح پر مبنی ہونا چاہیے کیونکہ یہ ثقافتی یلغار اور غیر ملکی میڈیا کے خلاف تحفظ کا ذریعہ ہے۔

افغانستان کے صوبے قندوز کی مسجد میں دھماکے اور نمازیوں کی کثیر تعداد میں جانیں ضائع ہونے پر پیغام
افغانستان کے صوبے قندوز کی ایک مسجد میں اندوہناک دھماکے اور نمازیوں کی کثیر تعداد کی جانیں ضائع ہونے کے بعد ، امام خامنہ ای نے ان خوفناک جرائم میں ملوث افراد کو سزا دینے اور اس طرح کے واقعات کو روکنے کی ضرورت پر زور دیا۔ رہبر انقلاب اسلامی کے پیغام کا متن حسب ذیل ہے:

ڈاکٹر پیمان جبیلی کو ریڈیو اور ٹیلیویژن کا سربراہ مقرر کردیا گیا
رہبر انقلاب اسلامی نے ایک فرمان جاری کیا ہے جس میں ڈاکٹر پیمان جبیلی کو ریڈیو اور ٹیلیویژن کے ادارے کا سربراہ مقرر کیا گیا ہے۔

آیت اللہ حسن زادہ آملی کے انتقال پرملال پر تعزیت کا اظہار
امام خامنہ ای نے روحانی عالم اور راہِ توحید کے مسافر آیت اللہ حسن زادہ آملی کے انتقال پرملال پر تعزیت کا اظہار کیا۔ امام خامنہ ای کا تعزیتی پیغام 26 ستمبر 2021 کو جاری کیا گیا

شہداء اور ایثار کرنے والے جنگجوؤں کی یاد میں دیا گیا پیغام
23 ستمبر 2021 کو رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت امام خامنہ ای کی طرف سے جاری کردہ پیغام کا مکمل متن درج ذیل ہے جو شہداء اور ایثار کرنے والے جنگجوؤں کی یاد میں دیا گیا۔ یہ پیغام بہشت زہرہ میں شہداء اور سابق فوجی امور کی فاؤنڈیشن میں رہبر انقلاب کے نمائندے حجت الاسلام شکری نے پڑھا۔

بحریہ کے 75 ویں بحری بیڑے کی مقتدرانہ اور باعزت واپسی پر مبارکباد
بحریہ کے 75 ویں بحری بیڑے کی مقتدرانہ اور باعزت واپسی پر مبارکباد دیتے ہوئے ، آیت اللہ خامنہ ای نے بحر اوقیانوس میں سفر کرنے والے تاریخی مشن کے کمانڈر اور اس کے عملے کا شکریہ ادا کیا۔
