
خبریں

رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے حضرت امام حسن مجتبی (ع) کی ولادت باسعادت کی آمد اور ہفتہ اطعام و اکرام کے آغاز کی مناسبت سے یتیموں اور نیاز مندوں کودوسو ملین ریال کی مدد فراہم کی ہے۔

رہبر معظم کی طرف سےضرورت مند قیدیوں کی رہائی کے لئے امداد
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے قیدیوں کی آزادی کے لئے خصوصی مدد کے سولہویں گلریزاں جشن کے موقع پر دیہ ادارے کو دوسو ملین ریال کی امداد فراہم کی ہے۔

رہبر معظم نے محروم افرادکے لئے مکانات تعمیر کرنے کے سلسلے میں مالی مدد فراہم کی
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نےانقلاب اسلامی تعمیراتی ادارے کی تاسیس کی سالگرہ کے موقع پرمحروم افرادکے لئے گھر تعمیر کرنے کے سلسلے میں مالی مدد فراہم کی۔

رہبر معظم نے ہفتہ احسان و تعاون کے موقع پر غریبوں کی مدد
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے ہفتہ احسان و تعاون کے موقع پر غریبوں اور نیاز مندوں کے لئے دو سوملین ریال کی مدد فراہم کی۔
