ویب سائٹ دفتر رہبر معظم انقلاب اسلامی
دریافت:

استفتاآت کے جوابات

  • تقلید
  • طہا رت
  • احکام نماز
  • احکام روزہ
  • کتاب خمس
  • جہاد
  • امر بالمعروف و نہی عن المنکر
  • حرام معاملات
  • شطرنج اور آلات قمار
  • موسیقی اور غنا
  • رقص
  • تالی بجانا
  • نامحرم کی تصویر اور فلم
  • ڈش ا نٹینا
  • تھیٹر اور سینما
  • مصوری اور مجسمہ سازی
  • جادو، شعبدہ بازی اور روح و جن کا حاضر کرنا
  • قسمت آزمائی
  • رشوت
  • طبی مسائل
  • تعلیم و تعلم اور ان کے آداب
  • حقِ طباعت ، تالیف اور ہنر
  • غیر مسلموں کے ساتھ تجارت
  • ظالم حکومت میں کام کرنا
  • لباس کے احکام
  • مغربی ثقافت کی پیروی
  • جاسوسی، چغلخوری اور اسرار کا فاش کرنا
  • سگریٹ نوشی اور نشہ آور اشیاء کا استعمال
  • داڑھی مونڈنا
  • محفل گناہ میں شرکت کرنا
  • دعا لکھنا اور استخارہ
  • دینی رسومات کا احیاء
  • ذخیرہ اندوزی اور اسراف
  • تجارت و معاملات
  • سود کے احکام
  • حقِ شفعہ
  • اجارہ
  • ضمانت
  • رہن
  • شراکت
  • دین و قرض
  • صلح
  • وکالت
  • صدقہ
  • عاریہ اور ودیعہ
  • وصیّت
  • غصب
  • بالغ ہونے کے علائم اور حَجر
  • مضاربہ
  • بینک
  • بیمہ (انشورنس)
  • سرکاری اموال
    • سرکاری اداروں میں ملازمت
    • سرکاری قوانین
      پرنٹ  ;  PDF

       

      سرکاری قوانین

       

      س ١٩7٧:اگرایک معمولی اہلکار کسی ماہر ذمہ دار شخص کی عدم موجودگی میں اسکے کام کو انجام دے اور اس طرح وہ مہارت حاصل کرلے کیا اسکے لیئے جائز ہے کہ وہ تحریری سند لینے کیلئے اپنی مہارت کو ثابت کرنے کی خاطر اعلی افسران کے پاس رجوع کرے تا کہ اسکی سہولیات سے استفادہ کرسکے؟
      ج: تجربے اور مہارت کی سہولیات سے استفادہ کرنے اور اسے ثابت کرنے کیلئے اعلیٰ افسران سے سند لینا متعلقہ قوانین و ضوابط کے تابع ہے لیکن اگرسند غیر واقعی اور قانونی ضوابط کے خلاف ہو تونہ ہی اسے حاصل کرنے کی کوشش کرے اور نہ ہی اس سے استفادہ کرسکتا ہے۔
    • اتاق بازرگانی
    • مالیات اور ٹیکس
  • وقف
  • قبرستان کے احکام
700 /